Best 100+ Islamic Quotes in Urdu

“Islamic Quotes in Urdu” are elegant and beautiful expressions of forever knowledge, direction, and inspiration based on the teachings of Islam. These quotes, which focus on many kinds of subjects related to faith, morality, spirituality, and day-to-day living, convey the important lessons contained in the Quran and the sayings of Prophet Muhammad (peace be upon him).

These statements, which have their roots in the rich spiritual and cultural history of Islam, serve as a gentle reminder of the value of faith, compassion, and determination to succeed in life and seek goodness.

Islamic quotes in Urdu create an important connection with believers, whether they are used in lectures, daily thoughts, or social media postings. They provide comfort, direction, and growth on their path of faith. For more Quotes click on Islamic Quotes.

Urdu Islamic Quotes

Islamic Quotes in Urdu

تہجد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے
ایسا تو ممکن ہی نہیں

لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو
برے وقت میں کام آئیگا
لیکن میرا یہ یقین ہے کہ
خدا پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آئیگا

عرش والے سے رابطے
اور واسطے مظبوط ہو
تو فرش والے آپ کو
نقصان نہیں پہنچا سکتے

نہ کر نصیب سے اتنے گلے
اے مسلمان
جب اللہ راضی ہوتا ہے
تو ہر چیز مل جاتی ہے

تکلیف میں صبر سے کام لو
کیونکہ
سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے
اور مومن کو تکلیف سے

اللہ سے ڈرتے رہو
تاکہ تم فلاح پاؤ

بیشک اللہ تعالیٰ ہر وقت
توبہ قبول کرنے والا
رحم کرنے والا ہے

تمہارا رب خوب جانتا ہے
تمارے دلوں میں کیا ہے

اگر تم شکر کرو گے تو
میں تمہیں زیادہ عطا کروں گا

توبہ کی مہلت ملنا بھی
اللہ کا ایک بہت بڑا احسان ہے

کہہ دو کہ! میرے
لیے اللہ ہی کافی ہے

کوئی مصیبت اللہ ک
ے حکم بغیر نہیں آتی

یہ لوگ جو باتیں بناتے ہیں
ان پر صبر کرو

تمہارا ربّ خوب جانتا ہے
جو تمہارے دلوں میں ہے<

نہ تو تیرے ربّ نے تجھے چھوڑا ہے
اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے

اپنے ربّ سے اپنی خطاؤں کی
معافی مانگتے رہا کرو کیونکہزندگی
موقع کم اور دھوکہ زیادہ
دیتی ہے

Heart Touching Islamic Quotes in Urdu

Millions of Muslims worldwide turn to “Heart touching Islamic Quotes” for spiritual direction and enlightenment. With their perspectives into matters of faith, morality, and daily living, these quotations represent the deep knowledge and teachings of Islam. They find a profound note with Urdu-speaking populations when spoken in the beautiful and expressive language of Urdu, boosting their links to their religion and improving their spiritual journey. And read interesting Life Quotes.

heart touching islamic quotes

جو شخص اشارہ کو بخوبی سمجھ جائے
اس کو صاف کہنے کی ضرورت نہیں

اہل بصیرت کے سامنے خاموشی
تمہارے لئے مفید ہے اسی لئے حکم آیا ہے کہ
خاموش رہو

اگر تم کسی جھگڑے سے تنگ دل ہو
تو تمام دنیا کی فضا کو تنگ دیکھو گے

اے عزیز! بوڑھا وہ ہے جو عقل کا بوڑھا
یعنی بزرگ ہو نہ کہ داڑھی اور سر کے بالوں کی سفیدی

دنیا میں عام بے آرامی اس لیے ہے کہ روح
کو آخرت کے متوقع آرام کا احساس ہوتا ہے

غصہ شمع انسانیت
کو بجھا دیتا ہے۔

دعوت قبول کرنے میں
امیر و غریب کا فرق مت کرو

محتاجوں سے مہنگا خریدن
ا احسان میں ہے اور صدقہ سے بہتر ہے۔

توبہ میں تاخیر کرن
ے سحت نقصان دہ ہوتا ہے

راہ دور ہونے کی وجہ سے
دعوت رد نہ کرو۔

عالم دین پر لازم ہے کہ ظاہر میں تو
لوگوں سے ملا رہے مگر دل سے ان سے
بالکل الگ رہے

آدمی کے جھوٹا ہونے کے
لئے یہ کافی ہے کہ وہ ہر سنی
سنائی بات بیان کر دے ۔

قیامت اس واقت آئے گی جب
زمین پر کوئی اللہ اللہ کہنے والا
نہیں رہ جائے گا۔

کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں
ہو و سکتا جب تک کہ میں اس کے ماں
باپ بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ
محبوب نہ ہو جاؤں۔

تم میں سے جب کوئی شخص کچھ کھانا چاہے
تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب کوئی چیز
پینا چاہے تو داہنے ہاتھ سے ہے۔

سچے کا تھوڑا سا مال جھوٹے کی
بہت سی دولت سےبہتر ہے

اللہ تعالی کا ہر فیصلہ عقل و عدل پر مبنی ہوتا ہے
اس لیے کبھی بھی حرف شکایت ہونٹوں پر لاؤ۔

اپنی ضرورتوں کو محدود کر
لینا ہی بڑی دولت مندی ہے

اور اللہ تعالی سے ڈرو بلاشبہ
اللہ تعالی دلوں تک کی باتوں
کی پوری خبر رکھتا ہے ۔

مالدار بہت دشواری کے
ساتھ جنت میں داخل ہو گا۔

جو کچھ رسول تمہیں عطا فرمائیں
اسے لے لو اور جس سے منع فرمائیں باز رہو اور
اللہ سے ڈرو بے شک اللہ کا عذاب سخت ہے.

اور جن لوگوں نے کفر کیا اورہمارے احکام کا جھوٹا بتلایا
ایسے لوگ دوزخ میں رہنےوالے ہیں

Blessing Allah Quotes in Urdu

Allah Blessing Islamic quotations in Urdu motivate followers of Islam to develop their knowledge of the religion, practice qualities like patience, thankfulness, Allah’s blessings and compassion, and work toward living a life that is governed by faith and justice. They can be used in sermons, daily meditations, or social media postings.

دل ایک پیالے کی طرح ہے جتنا اللہ کی محبت سے بھرو گے
دنیا کی محبت کی گنجائش اتنی ہی کم ہوگی۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت اس حال میں فوت ہو جائے
کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو وہ جنت میں داخل ہو گی۔

دنیا میں ایک مسلمان کو ملنے والی سب سے بڑی نعمتوں میں سے
ایک نیک اور پرہیزگار شریک حیات ہے۔ ایسی عورت کا ساتھ کبھی مت چھوڑنا۔

محبت جب اللہ کے لیے ہو
تو وہ کبھی نہیں مرتی۔

جب ایک آدمی شادی کی تقریب میں کہتا ہے “میں قبول کرتا ہوں” تو وہ کہہ رہا ہے کہ
میں اپنی بیوی کو فراہم کرنے، اس سے محبت کرنے اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میاں بیوی ایک دوسرے کو محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
تو اللہ تعالیٰ ان دونوں کی طرف رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے۔ – صحیح بخاری

ایک آدمی جو آپ کو اللہ کی طرف لے جائے اور
گناہ کی طرف نہ لے وہ ہمیشہ انتظار کے لائق ہے۔

اللہ نے تمہارے لیے تمہاری بیویوں کے نام پہلے ہی لکھ رکھے ہیں۔
آپ کو جس چیز پر کام کرنے کی ضرورت ہے وہ اللہ کے ساتھ آپ کا رشتہ ہے۔

ایک دوسرے کے لیے دعائیں مانگ
کر چھپ چھپ کر محبت کریں۔

اگر اللہ تمہیں کسی دوسرے مسلمان کی محبت عطا کرے
تو اس سے چمٹے رہو۔ – عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زوجہ خدیجہ کے بارے میں فرماتے ہیں۔
وہ مجھ پر ایمان لائی جب لوگوں نے مجھے مسترد کیا۔

سچی محبت تب ہوتی ہے جب اللہ اس سے
راضی ہو جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔

حلال ضروری ہے، نہ صرف اس کے بارے میں کہ ہم کیا کھاتے ہیں
بلکہ ہم کیا پہنتے ہیں اور کیا پسند کرتے ہیں۔

میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ حلال محبت اتنی خوبصورت ہو سکتی ہے
جب تک میں نے تم سے شادی نہیں کر تھی۔

Motivational Islamic Quotes in Urdu

Inspired by Islamic teachings, “Islamic motivational quotes” serve as powerful reminders of faith, resiliency, and strength. These quotations give confidence, direction, and motivation to meet challenges in life head-on. They highlight the value of having patience, having faith in Allah, and working for greatness in every part of life. They are based on the Quran and the sayings of the Prophet Muhammad (peace be upon him).

میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو

جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو
اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے

شوق کلام لے گیا موسی کو طور پر
میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جاسکا

اللہ تعالی کی رحمت کی نشانی یہ ہے کہ
انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں

یقین ایسا ہوں کہ سامنے سمندر ہوں
اور تم کہوں نہیں میرا رب راستہ بنائے گا

جن کا بھروسہ اللہ ہو
ان کی منزل کامیابی ہے

،جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پہ
وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے

زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں

جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہوں
تو یہ سوچا کریں گناہ دھونے جارہا ہوں

عشق کے پانچوں نقطوں سے سچا ہے
نکاح کے نون کا ایک نقطہ

شکر کرو اس غم کا
جس نے تمہیں خدا والا بنا دیا

ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی
اگر اپ کچھ کرنا نہ چاہیے

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں سے زیادہ
اپنے عیوب پر نظر رکھیں

جس نے سکھ میں شکر ادا کیا
اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا

بھول جاو کہ تم کون ہوں
بس یہ یاد رکھو کہ تمہارا رب کون ہے

Life Islamic Quotes in Urdu

“Life Islamic quotes in Urdu” provide believers facing the complexity of life with direction, comfort, and inspiration by capturing the deep lessons and wisdom of Islam. Written in the beautiful and poetic language of Urdu, these quotations explore a variety of topics related to life, including morality, faith, spirituality, and day-to-day living.

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں
پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں

ہر انسان کا دل برا اور بیوفا نہیں ہوتا
بجھ جاتا ہے دیا تیل کی کمی سے
ہر بار قصور ہواؤں کا نہیں ہوتا

شکر ہے کے موت سب کو آتی ہے
ورنہ امیر اس بات کا مذاق بنا لیتے
گریب تھا اس لئے مر گیا

زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی

بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میں
مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں

ہو سکتا ہے جس چیز کے لیے تم روتے ہو
وُہ بس تُم سے ایک دعا دور ہو

وہ اللّه جانتا ہے دلوں کے حال بھی
خیالوں کے راز بھی

عبادت کا بہترین وقت
جوانی ہے

جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آجائیں
نہ تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے

سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسان
سے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے

پاک ہے وہ پروردگار جو
عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا

خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے
ہے کوئی مانگنے والا ؟

میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر یا رب
کہ سجدے میں جھکوں تو مجھ سے جڑے سب رشتو ں کی زندگی سنور جائے

جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے
تو اُس کی پر یشانیاں بڑھا دیتا ہے
تاکہ اُسے اپنے قر یب کر سکے

دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دُعا ہے
جو دل سے زبان تک پہنچنے سے
پہلے اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچ جاتی ہے

جب معاملہ خدا کے سُپرد کر دیا کرو
تو معاملے اور خداکے درمیان سے نکل جایا کرو

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *