Shayari on Life 2 Lines in Urdu.

SHAYARI on Life in Urdu is essentially a unique form of expression that captures the heart of the human experience. It can cause deep emotions, promote reflection, and encourage creative thought. Poetry comes in a lot of different shapes and styles. Some examples are the flowing, free-verse lines, the tone of spoken word, or the organized beauty of a poem.

The unique wordplay of Shayari life provides a major platform for creative expression. It combines words that break ordinary limits with a range of emotions and stunning pictures, and Shayari The complexity of the human experience can be seen in life. Unlike words, poetry simplifies ideas into a clear, usually musical form by the use of beat and language and  study of the beauty and power of words. If you want more Shayari click on Love Shayari.

Shayari on Life in urdu
bestshayarii.com

Shayari Life

  • Agr tm sy koi puchy Zindgi kya hai
  • Hatheli per zra c khaak rakhna or ura dena
  • Roh mitti sy ya mitti Roh sy tang hai
  • Dono k bech shayd Skoon or Aman ki jangg hai
  • Aik Safar Tha Jo Guzar Gaya,
  • Koi Nasha Tha Jo Utar Gaya
  • Yeh Zaat Tamasha Ban Chuki Hai,
  • Duniya Ke Mele Se Thak Chuki Hai
  • Kaash Koi Toh Aesa Ho,
  • Jo Ander Se Bahar Jaisa Ho
  • Ahmaqana Hai Dard Bayaa’n Karna,
  • Aqal Hai Zabt Ki Inteha Karna
  • Logon Se Milta Tha Gham, Main Seh Na Saka,
  • Akela Rehna Chahta Tha Magar, Reh Bhi Na Saka
  • Log Akar Kar Aese Jeete Hain,
  • Jaise Aab e Hayat Peete Hain
  • Zindagi Ke Parche Mein,
  • Sab Sawal Mushkil Hain
  • Sab Sawal Lazim Hain
  • Nafraton Ke Teer Khaa Kar, Dosto’n Ke Sheher Mein,
  • Hum Ne Kis Kis Ko Pukaara, Yeh Kahani Phir Sahee
  • Pehanche Ge Manzil Pe Hum Bhi
  • Zara Sehar Ho Lene Do
  • Ab Roshni Achi Nhi Lgti
  • Charag Rakh K Hawa Ku Chalne Do

Sad Shayari on Life in Urdu

  • جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو
  • اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو
  • اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
  • بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
  • راہ ِسفر تھا اور نگری نگری گُھوم رہا تھا
  • سب اچھا تھا پر کہیں سکون نہ تھا ! عارف
  • درویش کا کیا ملنا تھا گرم جوشی سے
  • ایمان اندر سے تازہ ہو گیا ! عارف
  • ہم جو زندہ ہیں تو مرنے کیلئے زندہ ہیں
  • لیکن تیۤاریاں جِینے کی کئے جاتے ہیں
  • دُنیا کے خداؤں نے ہمیں کشکول تھما دیا ! عارف
  • نُصرتِ الٰہی اب کہاں ! درویش کی صدا
  • بولنے والوں کو رہتا ہے یہی تجسس
  • انسان کیوں اچانک چپ ہو جاتا ہے
  •  ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
  • جیسے حادثے میں جان جاتی ہے.
  • پھر میں وہ کرتا گیا جو رب چاہتا ہے
  • پھر ہوتا وہ گیا جو میں چاہتا گیا
  • لوگ خوش رہنے کی دعائیں دیں گے
  • پھر خوش دیکھ کر حسد بھی کریں گے
  • اگر تم مل جاتی مجھے اس دنیا کو دکھاتا 
  • ملی ہوئی چیز کی قدر کس طرح کی جاتی
  • اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
  • اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
  • مرنہ جائیں تھکن سے صاحب
  • سر پر ماضی اٹھائے پھرتے ہیں
  • وہ اداس ہو گی پوچھے گی حال دل مجھ سے
  • اک زمانے سے یہ خوش فہمیاں نہیں جاتی
  • فیصلہ تو تیرا تھا
  • لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا
  • دل چھوٹا نہیں کرتے
  • جو چلا گیا سمجھومر گیا
  • بس ایک شام بڑی خامشی سے ٹوٹ گیا
  • ہمیں جو مان تری محبت میں رہتا تھا..
  • کون کسی کے دکھ کا ساتھی، کہنے کی سب باتیں ہیں
  • سورج سر پر آتا ہے تو سایا بھی چھپ جاتا ہے
  • خود کو ترتیب دیا آخرِ کار، از سرِ نو
  • زندگی  میں  ترا  انکار  بہت  کام  آیا

ہر ایک سمت فغاؤں کا سلسلہ ہے رواں

ہر ایک سمت فغاؤں کا سلسلہ ہے رواں
قدم قدم پہ سزاؤں کا سلسلہ ہے رواں

وفا تو مل نہ سکی تجھ سے زندگی میں ہمیں
ہاں اب بھی تیری جفاؤں کا سلسلہ ہے رواں

نکل کے قید سے بلبل تجھے چمن نہ ملا
تری اداس نواؤں کا سلسلہ ہے رواں

جلا رہے ہو دیے آس کے تو کیا حاصل
کہ دل شکن سی ہواؤں کا سلسلہ ہے رواں

طبیب شہر کے ہاتھوں میں اب شفا نہ رہی
بنا اثر کی دواؤں کا سلسلہ ہے رواں

ملیں ہیں خاک میں سب فصل گل کی امیدیں
چمن میں اب بھی خزاؤں کا سلسلہ ہے رواں

صلیب وقت پہ مصلوب ہو کے بھی وشمہ
وطن سے اپنی وفاؤں کا سلسلہ ہے رواں

Attitude Shayari on Life

  • آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
  • اچھا خاصا بُرا ہوں میں
  • مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے
  • ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
  • بے مطلب کی زندگی کا سلسلہ ختم
  • اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم
  • قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ
  • میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے
  • خواب میں تو خواب پورے ہو نہیں سکتے کبھی
  • اِس لیے راہِ حقیقت پر چلا کرتا ہوں میں
  • میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں
  • یہ کام مجھے ضرورت کے مطابق نہیں آتا
  • زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے
  • بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
  • ناز کیا اِس پہ جو بدلہ زمانے نے تمہیں
  • ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
  • علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
  • ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے
  • لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
  • رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
  • یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم
  • تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
  • سمندر بہا دینے کا جگر تو رکھتے ہیں لیکن
  • ہمیں عاشقی کی نمائش کی عادت نہیں ہے دوست
  • گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست
  • جتنا تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے
  • تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
  • الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
  • لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف
  • سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
  • اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
  • جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
  • محبوب کا گھر ہو یا فرشتوں کی ہو زمین
  • جو چھوڑ دیا پھر اُسے مڑ کر نہیں دیکھا
  • ٹھہر سکے جو لبوں پہ ہمارے
  • ہنسی کے سِوا ہے مجال کس کی
  • سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب
  • لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے
  • ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
  • جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
  • نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
  • پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے

Heart Touching Shayari for Girls/Boys

  • “Ishq k bazaar mein betha hai dil
  • ek dhoka hai jahan har shehri ne khaya hai.”
  • “Mohabbat thi yeh jahan mein meri sachi
  • par hui badnaam mere aashiqon se.”
  • “Tumhein pane ki chah mein khud ko khota hai dil
  • samajh le zaroor tumhari qadar nahi hoti.”
  • “Dard se bharay dil mein pyar nahi rehta
  • lahoo mein utar jaye tohhi mohabbat kehlata hai.”
  • “Mohabbat ke hawale se kuchh bhi kar jayenge
  • bas tu humse hath chodna mat.”
  • “Mujhse mohabbat karne walon ko itna bhi na samjho beasar
  • hum wahi log hain jinhone har mohabbat mein haar gaye.”
  • “Pyar ki raho mein humsafar banaya tha
  • par raaste hi badal gaye safar ban gaya.”
  • “Tumhare liye duniya ki bemariyan bhi sahi
  • bas apni zindagi mein wafa se mil jao.”
  • “Khamoshiyan meri dard bhi kehti hain
  • par tumne kabhi suna hi nahi.”
  • “Mohabbat mein aansuon ki kami thi
  • ab sirf khushiyan hi nahi rehti.”
  • “Jab bhi khayal aata hai tera
  • aankhein bhar aati hai meri.”
  • “Tere pyar mein aag si lagti hai dil mein
  • par tujhse doori se paas rehna mushkil hai.”
  • “Mohabbat karne walo ko aksar zakhm hi milte hain
  • kyunki dilon ka safar keemat wafaon se bhugatna padta hai.”
  • “Mohabbat ki kahaani mein tumhara hissa hi nahi
  • par har lafz mere labon se tumhara hi nikalta hai.”
  • “Dil ki baat keh di hai maine
  • par tumne sirf suna hai.
  • “Tumhari yaadon ki mehfil mein bhi akele rehte hain hum
  • par bhool jate hain khud ko.”
  • “Mohabbat mein aksar rukawatein aati hain
  • par humne toh bilkul haar gaye.”
  • “Chhod gaye tum mujhe tanha
  • par khwabon mein saath toh dete ho.”
  • “Mohabbat ki tu ne nas nas mein basi hai
  • tu jaisi hai duniya mein koi aur nahi.”
  • “Tumhare bina zindagi adhoori hai
  • par tumhare saath khud ko khone ka darr hai.”
  • “Mohabbat ki inteha hai
  • par dil se darr lagta hai.”
  • “Tere bina kuchh bhi nahi hai zindagi mein
  • bas teri yaadon se rehti hai.”
  • “Mohabbat ke chakkar mein khud ko dooba raha
  • par tujhko paane mein nahi khoya.”

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *