In Urdu, Zindagi Shayari captures the complex texture of human experiences, feelings, and life’s journey reflections. This kind of writing looks deeply into life’s details, providing helpful insights, thoughtful reflections, and genuine expressions of dedication, joy, loss, and love.
Zindagi Shayari captures the heart of human emotions with simplicity and depth as she explores the highs and lows of life’s journey through the poetic beauty of the Urdu language. These words connect strongly with readers who find comfort, guidance and thought in the timeless wisdom and universal truths provided by Shayari’s artistic expression.
They provide a source of inspiration, relief, and observation. Zindagi Shayari, written in Urdu, is proof of poetry’s timeless ability to bring light on human nature and offer importance. Explore more Shayari about Hindi Zindagi shayari.
Zindagi Shayari in Urdu
سبق اس زندگی میں بس اتنا ہی ملا ہے
دھوکہ بس وہ نہیں دیتا جسے موقع نہیں ملتا
اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیا
زندگی چھوڑ دے پیچھا میرا میں باز آیا
! فرصت میں کریںگے حساب تجھ سے اے زندگی
الجھے ہوۓ ہیں ہم، ابھی خود کو ہی سلجھانے میں
ہر روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیں
اے زندگی دیکھ ! میرے حوصلے تجھ سے بڑے ہیں
کس درجہ دل شکن تھے محبّت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے
زندگی جب مایوس ہوتی ہے تب محسوس ہوتی ہے
یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین خواب ہے، کہیں جان لیوا عذاب ہے
تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں
تیرے معصوم سوالوں سے پریشان ہوں میں
! ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو وصی
بہت پر خلوص لوگ تھے جو تنہا کر گئے
زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
زندگی نے سوال بدل ڈالے
وقت نے حالات بدل ڈالے
ہم تو آج بھی وہی ہیں جو کل تھے
بس لوگوں نے اپنے جذبات بدل ڈالے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
آواز دے کر چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگے
زندگی زخموں سے بھری ہے مانا, وقت کو مرہم بنا سیکھ لو
موت سے ایک دن ہارنا ہے ضرور, زندگی سے تو جیتنا سیکھ لو
کیوں زندگی میں یہ لمحہ ہر بار آتا ہے
اپنا جس کو بھی مانو وہ بے وفا ہوجاتا ہ
Zindagi Sad Shayari in Urdu
In Urdu, Sad Zindagi Shayari explores the deepest levels of human pain and the sadness that usually goes with life’s hardships. These moving poems capture the deep feeling of emptiness and need that may enter the spirit and connect with the real feelings of despair, grief, and disappointment.
اے زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ نہیں
ہاتھوں کی لکیروں پر مت جا غالب
قسمت ان کی بھی اچھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
کسی کے پاس منزل ہے راہ نہیں
اور کسی کے پاس راہ ہے منزل نہیں
کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے
اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید امن و سکون کی جنگ ہے
اے زندگی جتنی مرضی تکلیفیں بڑھاؤ
لیکن وعدہ ہے تجھ سے تم کو ہنس کر گزاریں گے
ہر ایک پاؤں روندتا ہوا گزرا
نہ جانے کون سی منزل کا راستہ ہوں میں
زندگی نام تو سناہوگا تم نے
بس اس سے نفرت ہوگئ ہے
اس دنیا میں کوائی خزانہ سانپ کے بغیر،کوئی پھول کانٹے کے بغیر
ور کوئی خوشی غم کے بغیر نہیں ملا کرتی
زندگی موت تیری منزل ہے
باقی میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں
ہم نے سمجھے تھا زندگی تم کو
تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہے
تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو والعصر میں بیان ہوئے
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
کتنی راتیں بیتی گئی کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا وہی لوگ بدل گئے
تجھ سے ہاروں تو جیت جاتا ہوں
تیری خوشیاں عزیز ہیں اتنی
جو مکمل ملتے نہیں
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں
ہم بہت گہری اداسی کے سوا
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے
Zindagi Shayari 2 Lines
Short and powerful, two-line Zindagi Shayari poetry captures the spirit of life’s journey. Every sentence expresses the common emotions and deep truths that define the human situation. These little two-line shayaris are powerful reminders of the temporary nature of life, the complexity of relationships with others, and the surety of both happiness and sadness.
پٹخ رہی تھی ادھر سے ادھر حیات مجھے
یں اس کے ہاتھ آیا ہوا تھا کیا کرتا؟
آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں
ڈوبی ہوں زہر میں پر پی نہیں رہی
میں زندگی کو سہہ رہی ہوں پرجی نہیں رہی
ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔
تیرے بنا رات نہیں گزرتی زندگی کیا گزرے گی
جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں
زندگی ان کا اتنا ہی کڑوا امتحان لیتی ہے
کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے
بتا اے زندگی! تو میری کیا لگتی ہے
زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے
مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے ♥
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
اس زندگی سے کوئی شکایت تو نہیں لیکن
پھر بھی ناجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے
زندگی نے کچھ اس قدر ستایا ہے.
مختصر خوشی دے کر مستقل رلایا ہے
زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!!
اس میں سب کچھ ہے سواء “اعتبار ” کے
گزارو زندگی اپنی ہمیشہ نیک کاموں میں
نہ جانے کون سا پل موت کا پیغام لے آئے
ہار جائے گی زندگی لیکن
ہارنے کا نہیں مرا یہ عشق